![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
ٹیکسی کو بلا دیں
| |||||
اسٹیشن تک کا کرایہ کتنا ہو گا؟
| |||||
ائرپورٹ تک کا کرایہ کتنا ہوگا؟
| |||||
سیدھے چلیے
| |||||
یہاں دائیں مڑ جایں
| |||||
وہاں کونے پر بائیں طرف
| |||||
مجھے جلدی ہے
| |||||
میرے پاس وقت ہے
| |||||
آہستہ چلائیے
| |||||
یہاں روک دیجیے
| |||||
تھوڑی دیر انتظار کیجیے
| |||||
میں ابھی واپس آتا ہوں
| |||||
مجھے ایک رسید دیجیے
| |||||
میرے پاس کھّلے پیسے نہیں ہیں
| |||||
ٹھیک ہے، باقی آپ رکھیے
| |||||
مجھے اس پتے پر پہنچا دیں
| |||||
مجھے میرے ہوٹل میں پہنچا دیں
| |||||
مجھے سمندر کے کنارے پہنچا دیں
| |||||